مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومت

پاکستان خبریں خبریں

مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

وفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

وفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

درخواست ميں وفاقی حکومت نے موقف اختيار کيا ہے کہ پرویز مشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو کیس پر مزید کارروائی اور 28 نومبر کا شیڈول فیصلہ بھی سنانے روکا جائے۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ پرویز مشرف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہیں اور ادھر ہی رہائش پذیر ہیں۔ اسی وجہ سے وہ اپنا موقف پیش نہیں کرسکے۔ اس لیے خصوصی عدالت کا فیصلہ محفوظ کرنے کا اقدام معطل کیا جائے اور غداری مقدمے پر سماعت پرویز مشرف کے تندرست ہونے تک موخر کی جائے۔

گذشتہ سماعت پر مشرف کے وکیل، استغاثہ اور حکومت کی طرف سے کوئی بھی نمائندہ عدالت میں پیش نہیں ہوا تھا۔ سماعت کے موقع پر سیکریٹری داخلہ اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے جس پر عدالت نے کہا کہ ہم نے آج آپ کو نہیں بلایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائرسنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے فیصلہ محفوظ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس 15 روز میں نمٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا:الیکشن کمیشنفارن فنڈنگ کیس 15 روز میں نمٹانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا:الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

فردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گافردوس اعوان، غلام سرور خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:28