سنگین غداری کیس: مشرف نے فیصلہ محفوظ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس: مشرف نے فیصلہ محفوظ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

سابق صدر کی جانب سے ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم نے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کرائی۔ DawnNews Islamabad Pakistan

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر کے وکیل کو 26 نومبر تک تحریری دلائل جمع کرانے کی مہلت دی ہے— تصویر: بشکریہ فیس بک

سابق صدر کی جانب سے ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے۔ ٹیم کی معطلی کی اطلاع نے استغاثہ کی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر طارق حسن کو بھی حیران کردیا تھا، جنہوں نے عدالت میں حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں ابھی اس بات کا علم ہوا ہے۔

ابتدائی طور پر جنرل پرویز مشرف کی قانونی ٹیم نے ایڈووکیٹ اکرم شیخ کی بطور چیف پراسیکیوٹر تعیناتی چیلنج کی تھی لیکن غداری کیس کے لیے مختص خصوصی عدالت کے ساتھ ساتھ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس چیلنج کو مسترد کردیا تھا۔فروری 2014 میں جنرل پرویز مشرف عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے جس کے بعد عدالت نے 18 فروری 2014 کو ان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے تھے۔

بعد ازاں عدالت نے 19 جولائی 2016 کو جنرل پرویز مشرف کو مفرور قرار دے کر ان کے خلاف دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیے تھے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی جائیداد ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا تھا۔تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے بعد خصوصی عدالت پرویز مشرف کے خلاف مزید سماعت نہیں کرسکی تھی جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے حکم کے بعد وہ ملک سے باہر چلے گئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

چوروں کوچھوڑنےسےبڑی غداری کوئی نہیں ہوگی،عمران خانچوروں کوچھوڑنےسےبڑی غداری کوئی نہیں ہوگی،عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مافیا کو جب تک شکست نہیں دیں گے تبدیلی نہیں آئے گی،کرسی بچانے نہیں بلکہ تبدیلی لانے آئے ہیں،کنٹینر پر چڑھنے والوں نے جو پیسہ کھایا،اس کا حساب لیں گے،مہنگائی پر قابو پاکر دکھائیں گے۔
مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم پر سنگین الزام عائد کردیاعظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم پر سنگین الزام عائد کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:46:17