عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم پر سنگین الزام عائد کردیا

پاکستان خبریں خبریں

عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم پر سنگین الزام عائد کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران

آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے

دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نواز شریف کو بیمار ہونے پر عدالت کے فیصلے اللہ تعالیٰ نے سبب بنائے اور حکومت کی جانب سے رحمدلی کے نام پر ڈرامہ کیاگیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان توہین عدالت کررہے تھے کیونکہ جب ن لیگ کے حق میں فیصلے آئے تو ان کو اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ برے لگنے لگے ، اس سے قبل جب ن لیگ کے خلاف فیصلے آرہے تھے تو ان کو عدالتیں اچھی لگ رہی تھیں اور یہ عدالتوں کے ترجمان بنے ہوئے تھے...

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ صادق امین کی ہنڈیا بیچ چوراہے کے پھوٹنے کا وقت آگیا ہے ، ان پر اب آف شور کمپنیوں، منی لانڈرنگ اور فیک اکاﺅنٹس کا الزام ہے ان کی مثال ایسے ہے کہ چور چور کرتے ہوئے میں خود ہی چور ہوگئی ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف جہاں جہاں چھپا سکتی تھی ، اس نے بھرپور کوشش کی لیکن اب جواب دینے کا وقت آگیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان مستند ڈاکو ہیں، وہ دوسروں کوچور کہنا بند کردیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئر مین نیب پرویزخٹک کی صحت کابہت خیال رکھتے ہیں،عظمیٰ بخاریچیئر مین نیب پرویزخٹک کی صحت کابہت خیال رکھتے ہیں،عظمیٰ بخاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ چیئر مین نیب
مزید پڑھ »

عمران خان کی مہندا راجا پکسے کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکبادعمران خان کی مہندا راجا پکسے کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکبادعمران خان کی مہندا راجا پکسے کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں احتساب کی لانڈری کیوں بند ہے؟چیئرمین نیب نے آج بھی سیاسی تقریر کی:سید نیئر حسین بخاریخیبرپختونخوا میں احتساب کی لانڈری کیوں بند ہے؟چیئرمین نیب نے آج بھی سیاسی تقریر کی:سید نیئر حسین بخاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کےسیکرٹری جنرل اورسابق چیئرمین
مزید پڑھ »

فردوس باجی اگلی نوکری کیلئے سی وی تیار کرلیں ، طلال چوہدریفردوس باجی اگلی نوکری کیلئے سی وی تیار کرلیں ، طلال چوہدریفردوس باجی اگلی نوکری کیلئے سی وی تیار کرلیں ، طلال چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کون ہیں اور اس سے قبل اُنہوں نے پاک فوج میں کن اہم ذمہ داریوں پر فرائض سرانجام دیئے ہیں؟تفصیلات جانئےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کون ہیں اور اس سے قبل اُنہوں نے پاک فوج میں کن اہم ذمہ داریوں پر فرائض سرانجام دیئے ہیں؟تفصیلات جانئےراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 04:48:39