خیبرپختونخوا میں احتساب کی لانڈری کیوں بند ہے؟چیئرمین نیب نے آج بھی سیاسی تقریر کی:سید نیئر حسین بخاری

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا میں احتساب کی لانڈری کیوں بند ہے؟چیئرمین نیب نے آج بھی سیاسی تقریر کی:سید نیئر حسین بخاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کےسیکرٹری جنرل اورسابق چیئرمین

سینیٹ سیدنیر حسین بخاری نےکہاہےکہاحتساب سےانکارنہیں مگر احتساب کی آڑ میں انتقام سے اختلاف ہے،ایک صوبے کو نشانہ بنانے پر سوال تو اٹھیں گے اور یہ بھی پوچھا جائے گا کہ خیبرپختونخوا میں احتساب کی لانڈری کیوں بند ہے؟چیئرمین نیب نے آج بھی سیاسی تقریر کی ہے جبکہ سچ یہ ہے کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کا ہتھیار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سید نیئر حسین بخاری کا کہنا تھا کہ نیب اپنی ساکھ کھو چکا ہے اب ہر کوئی مان رہا ہے کہ نیب اور ملکی معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چیئرمین نیب ذرا علیمہ خان کو بھی طلب کرکے دکھائیں...

حسین بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو آیین کے جمہوری تحفے پر حقیقی سیاسی جماعت ہونے کا اعزاز حاصل ہے،بلاول بھٹو زرداری نوحوانوں کے قائد اور ملک کی امید ہیں۔انہوں نے کہا کہجب سے ’چنتخب‘ آئے ہیں لوگوں کا جینا محال ہو گیا ہے ’چنتخبین‘ نا اہلوں اور نالائقوں کی عوامی تکالیف کی بجائے عمران خان کی خوشنودی پر توجہ ہے،عمران خان مسلسل ناکامیوں پر سٹھیا گئے ہیں، چھوڑونگا نہیں بڑھکباز کےدائیں بائیں تصدیق شدہ بدعنوان براجمان ہوتے ہیں،بقول عمران خان وہ تمام ڈاکو چور لٹیرے بدعنوان تو بنی گالہ مسکن...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوششکشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »

ایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواریایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواریایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواری پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...Roznama Dunya News: پاکستان:-ہم پاکستان کی جمہوریت...
مزید پڑھ »

افواج پاکستان کی وجہ سے ملک میں امن بحال ہوا، چودھری سرورافواج پاکستان کی وجہ سے ملک میں امن بحال ہوا، چودھری سرورافواج پاکستان کی وجہ سے ملک میں امن بحال ہوا، چودھری سرور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پاکستان ہیپاٹائٹس بی اورسی کےمریضوں کی تعداد میں دوسرےنمبرپرآگیا۔پاکستان ہیپاٹائٹس بی اورسی کےمریضوں کی تعداد میں دوسرےنمبرپرآگیا۔پاکستان ہیپاٹائٹس بی اورسی کےمریضوں کی تعداد میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس کےمریضوں کی تعدادتقریباًڈیڑھ کروڑہے، تقریباً140ملین افرادکووائرل ہیپاٹائٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:12:15