عمران خان کی مہندا راجا پکسے کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم نے مہندا راجا پکسے کے دورِ صدارت میں سری لنکا کی ترقی کی تعریف کی۔عمران خان نے دونوں ممالک کے درمیان ہر شعبے میں تعاون مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن ہم منصب کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی، جبکہ مہندا راجا پکسے نے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔یاد رہے کہ سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں مہندا راجاپکسے کے بھائی گوٹابایا راجا پسکے کامیاب ہو کر نئے صدر بن گئے ہیں۔ سری لنکا کے سابق وزیراعظم رانیل وکرما سنگھے نے بدھ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے پارلیمنٹ کو یہ اختیار دیا تھا کہ وہ وزیراعظم کا انتخاب کرے تاکہ نئے منتخب صدر گوٹابایا راجا پکسے کے ساتھ ایک نئی ٹیم کام کرسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کھیلوں کے معاملے پر نواز شریف، عمران خان نے مایوس کیا: عامر خانلاہور: (دنیا نیوز) برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم عمران خان نے مایوس کیا۔
مزید پڑھ »
Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلےسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن کے ایون فیلڈز فلیٹس میں پہنچ گئے۔ یہ وہی فلیٹس ہیں جن کے قصے ہماری سیاست میں زبان زد عام ہیں اور نواز شریف ان فلیٹوں کا حساب دیتے دیتے پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا آئندہ ماہ تین ممالک کے دورے کا امکان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفوناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب سری لنکن صدر کو ٹیلیفون کیا اور گوتابایا راجہ پکسے کو سری لنکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: چوہدری فوادپاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: چوہدری فواد FawadChaudhry Pakistan ImranKhan NawazSharifTravelToLondon FazalurRehman pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org
مزید پڑھ »