پاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: چوہدری فواد

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: چوہدری فواد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے: چوہدری فواد FawadChaudhry Pakistan ImranKhan NawazSharifTravelToLondon FazalurRehman pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial ImranKhanPTI MoulanaOfficial pmln_org

پی سی بی حکام میں اختلافات حل نہ ہو سکے، ننگ باڈی کا اجلاس پرسوں طلب

ایک نجی نیوز چینل سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جو بدعنوانی کے الزامات میں جیل میں تھے اب پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ نواز شریف کے عزائم سے پیدا ہونے والے خدشات کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اگر سابق وزیراعظم واپس نہیں آتے توایسی صورت میں انہیں واپس لانے کیلئے کیا طریقہ کار اختیار کیا جائیگا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ سب کیلئے مساوی انصاف کی ضرورت ہے۔

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بارے میں ایک اور سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ صرف ابتداء ہے اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کو مناسب جواب کا انتظار کرنا چاہئے۔ حزب اختلاف کے کردار پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جمعیت علمائے اسلام کے نام نہاد آزادی مارچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی پاداش میں اپنی مقبولیت کھوچکی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں عمران خان کی قیادت کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے واپس پاکستان آںے کی امید کم ہے ، فواد چوہدرینواز شریف کے واپس پاکستان آںے کی امید کم ہے ، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا اس طرح جانا معاشرے کے لئے بدقسمتی ہے، نواز شریف کے واپس آںے کی امید کم ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شر یف کو جس طرح بھیجا گیا وہ طریقہ کار غلط ہے، فواد چوہدرینواز شر یف کو جس طرح بھیجا گیا وہ طریقہ کار غلط ہے، فواد چوہدرینواز شریف کا صبح سے سن سن کر ہمارا دماغ سن ہو گیا ہے، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نوازشریف کی وطن واپسی کی امید کم ہے، فواد چوہدری | Abb Takk Newsنوازشریف کی وطن واپسی کی امید کم ہے، فواد چوہدری | Abb Takk News
مزید پڑھ »

جنرل سنہا نےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے، فواد چوہدریجنرل سنہا نےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے، فواد چوہدریاسلام آباد : وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل سنہانےثابت کیا کہ وہ کس قدرنیچ اور گھٹیا سوچ کا مالک ہے ،
مزید پڑھ »

’جو پذیرائی جے یو آئی کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے‘’جو پذیرائی جے یو آئی کے دھرنوں کی ہو رہی ہے وہ انتہائی خوش آئند ہے‘12:17 PM, 18 Nov, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:فواد چودھری نے کہا ہے کہ جو پذیرائی جمعیت
مزید پڑھ »

نواز شریف کے براستہ دوحا لندن کے سفر نے کئی سوالوں کو جنم دیا ہے، فواد چوہدرینواز شریف کے براستہ دوحا لندن کے سفر نے کئی سوالوں کو جنم دیا ہے، فواد چوہدرینواز شریف کے براستہ دوحا لندن کے سفر نے کئی سوالوں کو جنم دیا ہے، فواد چوہدری Read News fawadchaudhry NawazSharif Doha London PTIofficial MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:22:27