راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو نیا
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے،نئے تعینات ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کون ہیں اور اِس عہدے سے قبل وہ پاک فوج میں کن اہم ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں؟اس حوالے سے مکمل تفصیلات جانئے۔آپ پر دہشت گرد سے ملنے کے الزامات ہیں،صحافی کا وزیراعلیٰ سندھ سے سوال،مراد سعید نے کیا جواب دیا جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے
نجی ٹی وی کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضانےانفنٹری کی10سندھ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیااورپاکستان ملٹری اکیڈمی کےکمانڈنٹ رہےجب کہ اُنہوں نے جنوبی وزیرستان میں انفنٹری ڈویژن کی کمان بھی کی۔ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا دسمبر 2016ء میں کور کمانڈر راولپنڈی کی اہم پوزیشن پر تعینات ہوئے،لیفٹننٹ جنرل ندیم رضا سندھ رجمنٹ کے کرنل کمانڈنٹ بھی رہ چکے ہیں،وہ اگست 2018ءسے جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل سٹاف کی اہم ترین ذمہ داری پر تعینات تھے۔لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو ہلال امتیازملٹری بھی مل چکاہے جبکہ اُنہوں نے آرمی...
دوسری طرف وزیراعظم عمران خان سے نئے تعینات ہونے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نے ملاقات کی،جس میں وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے کی مبارکباد پیش کی۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقررلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتروالپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا 'چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف' تعینات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »