اعلامیے میں واضح کیا گیا کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی توسیع کا نوٹیفکیشن 19 اگست کو جاری کردیا گیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا ایک انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں اور آپریشن ڈائریکٹریٹ میں جی ایس او ون فرائض انجام دے چکے ہیں جبکہ وہ ایک اسٹرائیک کور کے چیف آف اسٹاف بھی رہ چکے ہیں۔ خیال رہے کہ پاک فوج کے موجودہ ڈھانچے میں چیئرمین جوائنٹ چیف اسٹاف کا عہدہ تکنیکی لحاظ سے آرمی چیف سے بڑا ہے جس کا اختیار آرمی، بحریہ اور فضائیہ، تینوں افواج پر ہے۔
اس کے علاوہ کراچی کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز بھی اس عہدے کے امیدوار تھے جن کا تعلق آرٹلری سے ہے جبکہ وہ انٹیلیجنس کا پس منظر بھی رکھتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتوزیراعظم عمران خان نےلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقررلیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعیناتروالپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف
مزید پڑھ »
لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاچیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف تعیناتوزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات کردیا ہے پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ
مزید پڑھ »