ایف بی آر کا آٹومیٹڈ پوائنٹ آف سیل سسٹم کے اجرا کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

ایف بی آر کا آٹومیٹڈ پوائنٹ آف سیل سسٹم کے اجرا کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

ایف بی آر کا آٹومیٹڈ پوائنٹ آف سیل سسٹم کے اجرا کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبّر زیدی نے آئندہ ماہ سے ’آٹومیٹڈ پوائنٹ آف سیل سسٹم‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔

شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایف بی آر ملک کے تمام بڑے رٹیلرز کی سیل کا ریکارڈ رکھنے کے لیے خودکار نظام متعارف کرائے گا۔چیئرمین ایف بی آر نے تمام بڑے رٹیلرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ایف بی آر کے اس خود کار سسٹم سے منسلک کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیا نظام رٹیلرز کے لیے فائدہ مند ہوگا، ان بڑے رٹیلرز کا ایف بی آر سے ذاتی رابطہ کم سے کم ہوجائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامبڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدامایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی کا کہنا ہے کہ بڑے ریٹیلرز کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ سسٹم کے ساتھ ضم ہوجائیں، یہ بڑے ریٹیلرز کے لیے فائدہ مند ہوگا۔
مزید پڑھ »

وفاقی بیورو کریسی میں تبادلے،ایف بی آر کے متعدد افسر بھی تبدیلوفاقی بیورو کریسی میں تبادلے،ایف بی آر کے متعدد افسر بھی تبدیلwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، مصباح الحق کی سپورٹ جاری رکھنے کا عزمپی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، مصباح الحق کی سپورٹ جاری رکھنے کا عزم
مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی: نئی اور ساتویں ڈیڈ لائن مارچ 2020پشاور بی آر ٹی: نئی اور ساتویں ڈیڈ لائن مارچ 2020پشاور بی آر ٹی: نئی اور ساتویں ڈیڈ لائن مارچ 2020 تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کرکٹر محمد حفیظ بھی ایف بی آر کے شکنجے میں آگئےکرکٹر محمد حفیظ بھی ایف بی آر کے شکنجے میں آگئےلاہور (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے اثاثے چھپانے کے معاملے پر قومی ٹیم کے
مزید پڑھ »

اپوزیشن احتجاج کے پلان بی کا دوسرا مرحلہ شروع | Abb Takk Newsاپوزیشن احتجاج کے پلان بی کا دوسرا مرحلہ شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 13:20:15