بڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدام

پاکستان خبریں خبریں

بڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بڑے ریٹیلرز کے لیے ایف بی آر کا ایک اور اقدام ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین شبر زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر بڑے ریٹیلرز کے لیے آٹو میٹڈ پوائنٹ آف سیلز آئندہ ماہ لانچ کرے گا۔

شبر زیدی کا کہنا تھا کہ بڑے ریٹیلرز کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ سسٹم کے ساتھ ضم ہوجائیں، یہ بڑے ریٹیلرز کے لیے فائدہ مند ہوگا۔FBR will launch automated ‘Point of Sale’ for all large retailers from next month. All large scale retailers are suggested to integrate with the system. This will greatly assist such retailers as in such cases personal interaction with FBR will be minimised. A way forward.

انہوں نے بتایا تھا کہ 5 ہزار 500 ارب ٹیکس ہدف کے لیے 43 فیصد کی گروتھ درکار ہے۔ جولائی تا اکتوبر 167 ارب روپے کا شارٹ فال رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیو کے خاتمہ کے لیے مالی پیش رفت - ایکسپریس اردوپولیو کے خاتمہ کے لیے مالی پیش رفت - ایکسپریس اردوبل گیٹس نے پاکستانی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خاتمے کے لیے وہ 1.08ارب ڈالر دیں گے۔
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ؛ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کے سر پر شکست کے بادل منڈلانے لگے - ایکسپریس اردوآسٹریلیا نے پہلی اننگز میں پاکستان کے خلاف 340 رنز کی برتری حاصل کرلی جب کہ کھیل ختم ہونے میں 2 روز باقی ہیں
مزید پڑھ »

حکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہحکومت کا پی اے سی کی چیئرمین شپ کے لیے رانا تنویر کی حمایت کا فیصلہتازہ ترین۔۔۔۔ نیا چیئرمی اے پی سی کون ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News'فیس بک اور گوگل انسانی حقوق کے لیے خطرہ ہیں' - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 05:22:27