کرکٹر محمد حفیظ بھی ایف بی آر کے شکنجے میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

کرکٹر محمد حفیظ بھی ایف بی آر کے شکنجے میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی طرف سے اثاثے چھپانے کے معاملے پر قومی ٹیم کے

کرکٹر محمد حفیظ نے ایف بی آر سے مہلت مانگ لی۔یاد رہے کہ اثاثوں کی چھان بین کے دوران پاکستان کرکٹرز بھی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نشانے پر آ گئے تھے۔ ایف بی آر نے قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر محمد حفیظ کو نوٹس جاری کیا تھا۔چودھری شوگر ملز کیس،مریم نواز اور نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پرپراسیکیوٹر نیب کی جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دینے کی استدعا مسترد

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر محمد کا گزشتہ 5 سالہ آڈٹ کیا جا رہا ہے، ایف بی آر نے بینکوں سے کرکٹر کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔ذرائع کے مطابق محمد حفیظ نے 17 کروڑ سے زائد روپے کے اثاثے ظاہر نہیں کیے،ایف بی آر نے محمد حفیظ سے جواب طلب کر لیا تھا۔ایف بی آر کی طرف سے جواب طلب کیے جانے پر آل راو¿نڈر کا کہنا تھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے نوٹس کا علم نہیں، ہرسال باقاعدگی سے ٹیکس ریٹرنز جمع کراتا ہوں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ نے فیڈرل بورڈ آف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہاروزیراعظم کا بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور مذاہب کے احترام کے عزم کا اظہار PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting Buddism Interfaith Harmony
مزید پڑھ »

یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »

یوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn Newsیوکرین کے معاملے میں ٹرمپ کے احکامات پر عمل کیا، اعلیٰ امریکی سفارتکار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفرایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفرایران کے ساتھ کشیدگی کے جلومیں امریکی بحری بیڑے کا آبنائے ہرمز سے سفر Iran USNavyFleet Travels Pentagon USMilitary
مزید پڑھ »

PIA کے مزید دو لوڈرز سامان چوری کے الزام میں گرفتارPIA کے مزید دو لوڈرز سامان چوری کے الزام میں گرفتارپی آئی اے کے مزید دو لوڈرز سامان چوری کے الزام میں گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-09 02:15:17