آئین میں کم سے کم چھیڑ چھاڑ کرنی چاہئے ، سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف

پاکستان خبریں خبریں

آئین میں کم سے کم چھیڑ چھاڑ کرنی چاہئے ، سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

آئین میں کم سے کم چھیڑ چھاڑ کرنی چاہئے ، سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کہا کہ یہ نہیں کہنا چاہیے دستاویزمیں تبدیلی عدالت کے کہنے پر ہے، آئین کے اندر جو چیزیں لکھ دی جاتی ہیں وہ طے ہوجاتی ہیں، آئین میں ہر چیز کا تذکرہ نہیں ہوتا۔

سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا تھا کہ آئین میں ہر چیز کا جواب ڈھونڈنےکا طریقہ ہوتاہے، آئین میں کم سےکم چھیڑچھاڑکرنی چاہئے، آرٹیکل 240کے ہوتے ہوئے آئین میں ترمیم کی ضرورت نہیں، آرٹیکل 240آپ کو ایکٹس میں ترامیم کے راستے بتاتا ہے۔ اشتر اوصاف نے کہا ایکٹ میں ترمیم کیلئےدوتہائی اکثریت کی ضرورت نہیں، ملٹری کورٹس کیلئےآئین میں ترمیم کرناپڑی تھی، جس طرح سمری بنائی گئی اور ٹمپرنگ کی گئی دکھ ہوا ہے ، یہ معاملہ توپاک فوج کےسپہ سالار کا ہے۔

ان کاکہنا تھا کہ آرٹیکل 240ملازمت کے قوانین اور تعیناتی کی وضاحت کرتاہے ، نیب ایک اہم ادارہ ہے مگر اس سے متعلق تمام قوانین موجود نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 سیکنڈ کی یہ ورزش دنوں میں توند سے نجات میں مددگار - Health - Dawn News10 سیکنڈ کی یہ ورزش دنوں میں توند سے نجات میں مددگار - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑاامریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑاامریکہ میں زندگی میں پہلی بار رنگوں کو دیکھنے والا لڑکا فرطِ جذبات سے رو پڑا US Child SeeColor ColorBlind BenJones
مزید پڑھ »

ہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحقہم دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور کم بیک کریں گے: امام الحقایڈلیڈ: قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ ڈے نائٹ ٹیسٹ کرکٹ کرکٹ کے لیے اچھا ہے، میچ میں سوفیصد کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:01:26