آئین اور نظام کی مضبوطی کے باعث معاملہ جلد نمٹ گیا، اٹارنی جنرل - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

آئین اور نظام کی مضبوطی کے باعث معاملہ جلد نمٹ گیا، اٹارنی جنرل - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

آرمی چیف کا ٹینیور 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگا، فروغ نسیم BajwaExtention PTIGovernment DawnNews

اٹارنی جنرل برائے پاکستان انور منصور خان کا کہنا ہے کہ آج کا فیصلہ بہت تاریخی ہے جس سے آیندہ کے لیے ہمیں رہنمائی ملے گی جبکہ آئین اور نظام کی مضبوطی کے باعث معاملہ جلد نمٹ گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ تقسیم سے قبل کا ہے، کچھ ترامیم کے بعد عمل درآمد ہو رہا ہے، 1973 کے آئین کے بعد کچھ آرمی چیفس کو توسیع دی گئی تھی جبکہ ماضی میں بھی توسیع اسی طرح دی گئی جس طرح جنرل باجوہ کو دی گئی تھی۔ سابق وزیر قانون اور توسیع سے متعلق کیس میں آرمی چیف کے وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ آرٹیکل 243 کی تشریح سپریم کورٹ نے پوائنٹ آف فرسٹ امپریشن کے طور پر کی۔

فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کا ٹینیوز آج رات 12 بجے سے شروع ہوگا اور یہ ٹینیور 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگا جبکہ 6 مہینے میں قانون لائیں گے اس میں جو بھی مدت رکھی جائے گی وہ پارلیمنٹ کا صوابدید ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع کے لیے پروسیجر وہی فالو کیا گیا جو سالہا سال سے فالو ہو رہا تھا جبکہ آج جمہوریت، آئین اور قانون کی جیت ہوئی ہے۔اس موقع پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ وزیر اعظم کو حاصل اختیار کے تحت ہی یہ تقرری ہوئی ہے، جبکہ آرٹیکل 243 کے تحت وزیر اعظم کا تقرری و توسیع کا حق تسلیم کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاجآئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاجآئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاج تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آئین میں مجموعی طورپر کتنی غلطیاں ہیں ؟آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس ...آئین میں مجموعی طورپر کتنی غلطیاں ہیں ؟آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس ...' آئین میں مجموعی طورپر کتنی غلطیاں ہیں ؟'آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے بڑا دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »

پاکستان کی عدالتی تاریخ اور مشرف غداری کیسپاکستان کی عدالتی تاریخ اور مشرف غداری کیسسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے پر فیصلہ سنایا جائے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ بدھ کو کر دے گی لیکن کیا یہ کیس پاکستانی سیاست اور عدلیہ کی تاریخ کا اہم ترین مقدمہ ہے؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:32