آئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاج

پاکستان خبریں خبریں

آئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

آئرن کی کمی کی وجوہات، نقصانات اور علاج تفصیلات جانئے: DailyJang

’اینیمیا ‘ یعنی آئرن کی کمی کے باعث خون کی کمی کی شکایت ہو جاتی ہے، خون میں موجود لال خلیے کم ہونے کے سبب صحت گرنے لگتی ہے جس سے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مردوں کے مقابلے میں خواتین میں آئرن کی کمی کی شکایت زیادہ پائی جاتی ہے جسے زیادہ تر ڈاکٹر آئرن سپلیمنٹس تجویز کر کے اس کمی کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔اکثر افراد کو معلوم نہیں ہوتا کے ان میں آئرن کی کمی ہے ، آئرن کی علامات کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے جس کے بعدنقصانات سامنے آتے ہیں۔ غذا کا بہت کم استعمال کرنا، اپنی غذا میں گوشت، انڈے اور ہرے پتے والی سبزیوں کا استعما ل نہ کرنا ، خاتون کا حمل میں ہونا۔ معدے کی صحت کا خراب ہونا اور آنتوں کا صحت مند نہ ہونا بھی شامل ہے، ان بیماریوں میں چاہے آئرن کا مناسب استعمال کیا جائے بھی تو آئرن ہضم نہیں ہوتا اور نہ ہی خون میں شامل ہوتا ہے۔آئرن کی کمی کسی بھی عمر کے مرد یا عورت میں ہو سکتی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمیسونے کی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمتسعودی کابینہ کی ایران کی جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزیوں پرمذمت SaudiArabia SaudiCabinet Condemned Iran SaudiEmbassyUSA KingSalman
مزید پڑھ »

عارضہ قلب سے وزن کی کمی تک مفید ’انجیر‘عارضہ قلب سے وزن کی کمی تک مفید ’انجیر‘عارضہ قلب سے وزن کی کمی تک مفید ’انجیر‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیسونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمیسونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:22