' آئین میں مجموعی طورپر کتنی غلطیاں ہیں ؟'آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے بڑا دعویٰ کردیا
اٹارنی جنرل انور منصور خان نے دعویٰ کیاکہ آئین میں 18 مختلف غلطیاں مجھے نظر آتی ہیں، آرمی ایکٹ کابینہ کے سامنے رکھ کر ضروری تبدیلیاں کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس کی سماعت کی،دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ پارلیمنٹ آرمی ایکٹ کو اپڈیٹ کرے تو نئے رولز بنیں گے،اٹارنی جنرل انور منصور خان نے جواب میں کہاکہ آئین میں 18 مختلف غلطیاں نظر آتی ہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ غلطیوں کے باوجود آئین ہمیں بہت محترم...
اٹارنی جنرل نے کہا کہ اس وقت میرے پاس کوئی بھی قانون نہیں سوائے ایک دستاویزکے،کوشش کررہے ہیں کہ اس معاملے پر کوئی قانون بنائیں،قانون بنانے کیلئے3 ماہ کا وقت چاہیے،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جب کوئی کام آئین کے مطابق ہو جائے تو ہمارے ہاتھ بندھ جاتے ہیں،عدالت کاکندھا استعمال نہ کریں آئندہ بھی سپریم کورٹ کا نام استعمال ہو گا،آرٹیکل 243میں 3 سال تعیناتی کا ذکر نہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ عدالت نے توسیع کر دی تو یہ قانونی مثال بن جائے گی،اٹارنی جنرل نے کہا کہ جہاں مدت کا ذکر نہ ہو وہاں حالات کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی ImranKhan QamarJavedBajwa Summary pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی Read News PMImranKhan ArmyChief Extend pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........
مزید پڑھ »