امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ مظاہروں کی حمایت،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی حمایت نے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرادیں۔ْعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں 13 سینٹ کمی ہوئی ہے۔امریکی خام تیل 57 ڈالر97 سینٹ فی بیرل پرٹریڈکررہا ہے۔دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 29 سینٹ کمی کی کمی ہوئی ہے جس سے برطانوی خام تیل 63 ڈالر 58 سینٹ فی بیرل پرٹریڈکررہا ہے۔" ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے" پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے...

امریکی ٹی وی سی این بی سی کے مطابق تیل کی قیمتیں گرنے کی وجہ امریکا کی جانب سے ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کی باضابطہ حمایت ہے۔صدر ٹرمپ نے ایک نئے قانونی بل پر دستخط کئے ہیں جو ہانگ کانگ میں جاری مظاہروں کو سپورٹ کرتا ہے۔سی این بی سی کے مطابق برینٹ کروڈ کی قیمت میں 19سینٹ جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی قیمت میں 33سینٹ کی کمی ہوئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی قونصلیٹ کی جانب سے کینیڈی، بھٹو ملاقات کی یادگار تصویر جاریامریکی قونصلیٹ کی جانب سے کینیڈی، بھٹو ملاقات کی یادگار تصویر جاریامریکی قونصلیٹ کی جانب سے کینیڈی، بھٹو ملاقات کی یادگار تصویر جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہدنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلبوزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:53:57