اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
ضرور پڑھیں: میڈیارپورٹس کے مطابق ہوا،اجلاس میں گنے کی سرکاری قیمت کے تعین کے حوالے سے مختلف محرکات کا جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،وفاقی وزیر اسد عمر اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوئے۔
وزیراعظم عمران خان نے صوبوں کو عملی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ،وزیراعظم نے اقتصادی کمیٹی کے فیصلے پر اطمینان کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ زرعی اور صنعتی شعبے کی ترقی کو مسادی طور پر یقینی بنایا جائے گا،گنے کی مقررہ کردہ سرکاری قیمت سے کسانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہئے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم عمران خان نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی PMImranKhan
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے سعودی شہزادے کی ملاقات،اسلامو فوبیا،پاک سعودی تعلقات پر گفتگواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم سے سعودی شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مستردعدالت سے بڑی خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ہماری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کا محور غربت کا خاتمہ ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت کا احساس پروگرام غریبوں کی محرومیوں کے خاتمے کا آغاز ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی ImranKhan QamarJavedBajwa Summary pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »