وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

عدالت سے بڑی خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائی کورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا۔فیصلہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی جانب سے 3 صفحات پر تحریر کیا گیا۔

درخواست گزار سمیع اللہ خان ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے کیوں کہ ان کی تقریر توہین عدالت کے زمرے میں آتی ہے۔ درخواست گزار کاکہناتھا کہ 18 نومبر کو عمران خان کی تقریر میں اعلی عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ تقریر کے متنازعہ حصہ کا ٹرانسکرپٹ درخواست کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نےدرخواست گزار سے کہا کہ وزیراعظم کی تقریر سے آپ کیوں پریشان ہیں، کیا آپ منتخب وزیر اعظم کا ٹرائل چاہتے ہیں؟ کیا آپ وزیراعظم کو نااہل کرانا چاہتے ہیں؟اس کے نتائج سے آگاہ ہیں؟ کیا آپ نے کل کا ہمارا فیصلہ پڑھا ہے، توہین عدالت کے حوالے سے پہلے آگاہی نہیں تھی اب آجائےگی، عدالتیں تنقید سننے کے لیے تیار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا منی گرام انٹرنیشنل کے وفد کو قانونی چینلز کے ذریعہ ترسیلات زر میں اضافے کے لئے حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیاوزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 24 گھنٹے میں دوسری ملاقات
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہوزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر 4پر بیٹنگ کرنے کا مشورہوزیراعظم عمران خان کا بابر اعظم کوکو نمبر4 پر بیٹنگ کرنے کا مشورہ BabarAzam Batsman Pakistan Cricket PMImranKhan PAKvsAUS BatAtNo4 Batting Advise babarazam258 ImranKhanPTI TheRealPCB TheRealPCBMedia ICC CricketAus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:47