ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب

پاکستان خبریں خبریں

ہرجانہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت :وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کے وکلاء سے جواب طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں روزانہ کی بنیاد پر درخواست کی سماعت کے حوالے سےعمران خان کے وکلاء سے جواب طلب کرلیا۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد امجد خان نے کیس پر سماعت کی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف 10ارب روپے ہتک عزت کے طور پر دائر کر رکھا ہے ۔ جس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عمران خان نے ان پر دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے پیسے دینے کا بے بنیاد الزام عائد کیا،یہ بات جھوٹ پر مبنی ہے کہ انہوں نے کسی شخص کے ذریعے عمران خان کو کروڑوں روپے کی پیشکش کی۔

عدالت نے کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کے لیے وزیراعظم عمران خان کے وکلاء سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس،5 دسمبرسےکیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہسنگین غداری کیس،5 دسمبرسےکیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہاسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں 5 دسمبر سے پہلے کسی بھی دن اپنا بیان ریکارڈ کروانے کی مہلت دے دی
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہخصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع کی مشروط منظوریآرمی چیف کی ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں6 ماہ مشروط توسیع کی اجازت - ایکسپریس اردوحکومت ایک سے دوسرا موقف اپناتی رہی، تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملہ پارلیمنٹ پر چھوڑ رہے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:23