خصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

خصوصی عدالت کا آئندہ سماعت سے سنگین غداری کیس روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس آئندہ سماعت سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کا فیصلہ کرلیا۔ عدالت نے کہا پرویز مشرف 5 دسمبر سے قبل آ کر اپنا بیان ریکارڈ کرا سکتے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف کے

خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی۔ خصوصی عدالت نے تحریری جواب جمع نہ کرانے پر اظہار برہمی کیا۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ وہ صرف سپریم کورٹ کے احکامات کے پابند ہیں۔

عدالت نے کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن ٹیم پوری تیاری کے ساتھ پیش ہو، اس کے بعد التوا نہیں دیا جائے گا۔ یاد رہے خصوصی عدالت پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنانے والی تھی لیکن گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سنانے سے روک دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم Pakistan PervaizMusharraf pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ حکومت کا اسٹریٹ کرائم سے متعلق خصوصی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیاسنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیاسنگین غداری کیس کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے کیس کا فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے خلاف دائر کی جانے
مزید پڑھ »

‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’‘آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی’'آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:57