'آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
معروف قانون دان چوہدری اعزاز احسن نے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کو قانون کے مطابق قرار دے دیاسندھ ہائیکورٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا آرمی چیف کی تقرری وزیر اعظم کا اختیار ہے، آرمی چیف کی تقرری میں عدالت مداخلت نہیں کرسکتی۔
اگر وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے آرمی چیف کو توسیع دی ہے تو کوئی قانونی قباحت نہیں عدالت کو اس معاملے میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں۔ کابینہ کے کتنے ارکان نے حمایت کی یا نہیں یہ بات بھی اہم نہیں ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا آصف علی زرداری کی طبیعت نواز شریف سے زیادہ ناساز ہے۔ زرداری صاحب مستحکم مزاج کے حامل ہیں جبکہ 2000 میں نواز شریف پہلے بھی بھاگ گئے تھے۔
ان کا کہنا تھا آصف زاردری کے صرف دو مطالبات ہیں، ایک ذاتی معالج سے معائنہ اور دوسری مقدمہ کراچی میں سنا جائے۔ مقدمہ کراچی میں واپس منتقل ہونا چاہیئے۔ اس سے بہت بدگمانی پھیل رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
فی الحال آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اوردوبارہ تقرری کانوٹیفکیشن معطل رہے گا،فیصلہاسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور دوبارہ تقرری کےبغورجائزےکی ضرورت ہے
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا
مزید پڑھ »
’کابینہ نے آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی حمایت کر دی‘وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے کہا کہ فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا حکومت نے مزید وضاحت کےلیے آرمی ریگولیشنز میں ترمیم کر دی ہے۔
مزید پڑھ »