سنگین غداری کیس،5 دسمبرسےکیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس،5 دسمبرسےکیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں 5 دسمبر سے پہلے کسی بھی دن اپنا بیان ریکارڈ کروانے کی مہلت دے دی

۔

عدالت نے کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ اُس کے بعد کوئی التواء نہیں دیں گے۔ عدالت نے پراسیکیوشن ٹیم کو آئندہ سماعت پر پوری تیاری کیساتھ پیش ہونے کی ہدایت کی اور سرکاری وکیل کو 5 دسمبر کو دلائل مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف 5 دسمبر سے پہلے کسی بھی دن اپنا بیان ریکارڈ کراسکتے ہیں۔

جسٹس محسن کيانی نے دوران سماعت استفسار کیا کہ کیا وفاقی حکومت آج مشرف کیخلاف کیس نہیں چلانا چاہتی۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے پوچھا گیا کہ یہ بتائیں کہ کیا آپ مشرف کیخلاف کیس چلانے میں دلچسپی نہیں رکھتے؟جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ غلطی اگرآپ کی تھی تو ہم سے کیا چاہتے ہیں؟۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے ریمارکس دئیے کہ نہیں ایسا نہیں ہے کہ ہم کیس نہیں چلانا چاہتے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ یہ ہم سب کے لئے ایک انتہائی پیچیدہ کیس ہے۔ اس پر جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ یہ کیس مضحکہ خیز بھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پروزارت قانون سے ریکارڈطلبسنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پروزارت قانون سے ریکارڈطلباسلام آباد ہائی کورٹ نے مشرف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر وزارت قانون سے کل ریکارڈ طلب کرلیا۔ وزارت داخلہ اور پرویز مشرف کے وکیل کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگیسنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کیلئے درخواستوں پر سماعت آج پھر ہوگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر پرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: وزارت داخلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظسنگین غداری کیس: وزارت داخلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔۔۔ سماعت کی تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست منظورسنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے وفاقی وزارتِ داخلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 05:57:04