سنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پروزارت قانون سے ریکارڈطلب

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پروزارت قانون سے ریکارڈطلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشرف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر وزارت قانون سے کل ریکارڈ طلب کرلیا۔ وزارت داخلہ اور پرویز مشرف کے وکیل کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشرف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر وزارت قانون سے کل ریکارڈ طلب کرلیا۔ وزارت داخلہ اور پرویز مشرف کے وکیل کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ خصوصی عدالت نے کہا تھا مشرف پیش نہ ہوئے تو حقِ دفاع ختم ہو جائے گا۔ آپ کی درخواست میں صرف ایک پیرا گراف متعلقہ ہے، کیا آپ سپریم کورٹ کی ہدایات سے آگاہ ہیں؟۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ خصوصی عدالت کی تشکیل پر وفاق خود اب کیسے سوال اٹھا سکتا ہے؟ وفاق اب کیسے کہہ سکتا ہے شکایت مجاز اتھارٹی سے نہیں کی گئی تھی۔پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ مجھے بولنے دیا جائے میرا حق مجروح ہو رہا ہے، جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ آپ کا کوئی حق مجروح نہیں ہو رہا،مشرف آپ کے کلائنٹ تھے بس اور کچھ نہیں۔پرویزمشرف کے وکیل اختر شاہ بھی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے اعتراض اٹھایا کہ آپ کو نوٹس ہی جاری نہیں کیا۔ اختر شاہ کا کہنا تھا کہ میں کینیڈا سےیہاں...

درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ پرویزمشرف کیخلاف جس قانونی ٹیم نے حتمی دلائل جمع کرائے اُسے پہلے ہی ہٹایا جا چکا تھا، تحلیل ہونے کے بعد پراسیکیوشن ٹیم وزارت داخلہ کی نمائندگی ہی نہیں کرتی تھی لہذا ہائیکورٹ نئی پراسیکیوشن ٹیم کی تعیناتی اور ملزم کو صفائی کا موقع ملنے تک سنگین غداری کیس کی سماعت نہ کرنے کا حکم دے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائرسنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پرسماعت آجسنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پرسماعت آجسابق صدر اورجنرل (ر) پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے حکومت اور پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے ذاتی حیثیت میں فیصلہ رکوانے کے لئے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: سنگین غداری کا فیصلہ روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: سنگین غداری کا فیصلہ روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn Newsسنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 06:18:44