سابق صدر اورجنرل (ر) پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے حکومت اور پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے ذاتی حیثیت میں فیصلہ رکوانے کے لئے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ
سابق صدر اورجنرل پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے حکومت اور پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے ذاتی حیثیت میں فیصلہ رکوانے کے لئے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔
حکومتی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پرویزمشرف کو صفائی کا موقع ملنے تک خصوصی عدالت کو کیس پرمزید کارروائی اور 28 نومبر کا شیڈول فیصلہ سنانے سے روکا جائے۔ ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کیے جانے کا حکمنامہ کالعدم قراردیا جائے۔ وزارت داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پرویزمشرف کے شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل کیا گیا نہ ہی خصوصی عدالت کے قیام میں قانونی تقاضے پورے کئے گئے۔ نئی پراسیکیوشن ٹیم کے ساتھ دوبارہ مقدمہ پیش کرنے کی مہلت دی جائے۔دوسری جانب خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے ذاتی حیثٰت میں فیصلہ رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ درخواست بھی دائر کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فیصلے سے پہلے پرویز مشرف کو صفائی پیش کرنے کا موقع دیا جائے...
مقدمے میں اب تک 100 سے زائد سماعتیں ہوئیں جب کہ اس دوران 4 جج تبدیل ہوئے۔عدالت نے متعدد مرتبہ پرویز مشرف کو وقت دیا لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس ، پرویز مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرویزمشرف کیخلاف خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کا
مزید پڑھ »