سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

سنگین غداری کیس: فیصلہ روکنے کے لئے حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع DawnNews

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا — فائل فوٹو/اے ایف پی

حکومت کا کہنا تھا کہ 'کیس میں استغاثہ نے تحریری دلائل بھی جمع کرائے جس کا اسے اختیار نہ تھا، خصوصی عدالت نے نئی استغاثہ ٹیم کو نوٹی فائی کرنے کا موقع دیے بغیر حتمی فیصلے کی تاریخ مقرر کر دی'۔درخواست میں کہا گیا کہ 'وفاقی حکومت کو استغاثہ کو تبدیل کرنے کا اختیار ہے، خصوصی عدالت کا سنگین غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کا 19 نومبر کا حکم نامہ کاالعدم قرار دیا جائے'۔

سابق صدر کی جانب سے ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے ٹرائل میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے۔ اس کیس میں مسلم لیگ کی حکومت نے نومبر 2013 میں ایڈووکیٹ اکرم شیخ کو پروسیکیوشن کا سربراہ مقرر کیا تھا۔ عدالت نے 8 مارچ 2016 کو جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 342 کے تحت بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائرسنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتمشرف غداری کیس کا فیصلہ روکاجائے، وفاقی حکومتوفاقی حکومت نے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کے خلاف دائر سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس ، پرویز مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقررسنگین غداری کیس ، پرویز مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پرویزمشرف کیخلاف خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کا
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کی درخواست پر وکیل کو 2 نکات پر دلائل دینے کا حکم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت نے مسئلہ کشمیر پر قوم سے غداری کی،جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد کی طرف ’کشمیر مارچ‘ شروع کرنے کا اعلانحکومت نے مسئلہ کشمیر پر قوم سے غداری کی،جماعت اسلامی کا 22 دسمبر کو اسلام آباد کی طرف ’کشمیر مارچ‘ شروع کرنے کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے22دسمبرکواسلام آباد کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 02:04:13