سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کی درخواست پر وکیل کو 2 نکات پر دلائل دینے کا حکم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس: پرویز مشرف کی درخواست پر وکیل کو 2 نکات پر دلائل دینے کا حکم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

جب سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف کیس زیر سماعت ہے تو لاہور ہائی کورٹ اس کیس کو کیسے سن سکتی ہے؟ عدالت مزید پڑھیں PervezMusharraf LHC DawnNews

19 نومبر کو اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک کے لیے محفوظ کرلیا تھا — فائل فوٹو: اے پی

عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل کو ان 2 نکات پر دلائل پیش کرنے کا حکم دیا کہ جب سپریم کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف کیس زیر سماعت ہے تو لاہور ہائی کورٹ اس کیس کو کیسے سن سکتی ہے ؟ پرویز مشرف اسلام آباد کے رہائشی ہیں تو لاہور ہائی کورٹ میں انکی درخواست کیسے قابل سماعت ہے؟ خیال رہے کہ 19 نومبر کو اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک کے لیے محفوظ کرلیا تھا۔

انہوں نے درخواست میں نشاندہی کی تھی کہ جنرل پرویز مشرف بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہیں اور اسی وجہ سے خصوصی عدالت میں اپنا موقف پیش نہیں کرسکے تھے۔خیال رہے کہ جنرل پرویز مشرف کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے وزارتِ داخلہ کے ذریعے سنگین غداری کیس کی درخواست دائر کی گئی تھی، جسے خصوصی عدالت نے 13 دسمبر 2013 کو قابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے سابق صدر کو اسی سال 24 دسمبر کو طلب کیا تھا۔

مارچ 2014 میں خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پر فرد جرم عائد کی تھی جبکہ اسی سال ستمبر میں پروسیکیوشن کی جانب سے ثبوت فراہم کیے گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے کیس کا فیصلہ مقرر کرنے کی تاریخ کو عدالت میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف نے فیصلہ محفوظ کرنے کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چینلج کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیااراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیابیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیانئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:18