لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے22دسمبرکواسلام آباد کی
طرف کشمیرمارچ شروع کرنے کااعلان کرتےہوئےکہاہےکہ حکومت نے مسئلہ کشمیر پر قوم سے غداری کی ہے،تبدیلی کی وجہ سے زندہ انسان قبرستان کا حصہ بن گیا،حکومت اپنے لانے والوں کیلئے بوجھ بن گئی، نواز شریف کی صحت پر وزرا نے جو سیاست کی وہ مہذب معاشرے میں نہیں ہوتی۔"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا
منصورہ میں یوتھ لیڈر کنونشن سے خطاب کے دوران سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ عمران خان نے خود نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دی اور بوجھ عدالتوں پر ڈال دیا، چیف جسٹس نے وزیراعظم کو آئینہ دکھا دیا ہے، نواز شریف کی صحت پر وزرانےجوسیاست کی وہ مہذب معاشرے میں نہیں ہوتی،وزیرِاعظم کی اس پر تقریر بھی خود اِن کی اہمیت کم کرتی ہے ،آصف زرداری اعصابی طور پر کمزور نہیں ہیں اس لیےاُن کا مسئلہ بڑا نہیں لگتا۔ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے حوالے سے سراج الحق نے کہا کہ ہم قرآن کے اوراق کو نہیں جلا سکتے لیکن...
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بداخلاق، چور، ڈاکو اور بدکردار اشرافیہ سے اس نظام کو چھین کر نوجوانوں کے ہاتھوں میں دینا چاہتا ہوں،64 فیصد نوجوان ایٹم بم سے بڑی طاقت ہیں لیکن یہ بےروزگارہیں،تعلیم کے بجٹ میں اضافے کے بجائے کم کر دیا گیا،بیروزگاروں کے لئے کارخانے چاہیے لیکن حکومت نے لنگر خانے بنا دئیے کہ نوجوانوں لنگر خانے سے مفت کھا کر گزارہ کریں۔سراج الحق نے کہا شرم آتی ہے وزیر اعظم نے قوم کو سبز باغ دکھائے، آسمان سے لاکر کھجور پر لٹکا دیا، وزیراعظم بتائیں کٹے کی بنیاد پر معیشت کب بہتر ہوتی ہے؟مرغی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں کشمیریوں کو کھانے کی اشیا، دواؤں کی قلت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 112واں روز، عالمی برادری خاموشسرینگر: مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں اور کرفیو کو 112روز ہوگئے، برفباری اور سردموسم میں
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خانمقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ہندو توا نظریے کے تحت کئے جارہے ہیں:مسعود خان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan SahinAli Meet KashmirBleeds pid_gov MoIB_Official Masood__Khan KNSKashmir RisingKashmir
مزید پڑھ »
مسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پورمسئلہ کشمیر کےمعاملےپرمولانافضل الرحمٰن پرکیس کرینگے، علی امین گنڈا پور ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »