وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ خصوصی عدالت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ Musharraf HighTreasonCase LahoreHighCourt DawnNews مزید پڑھیں:
پرویز مشرف کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ خصوصی عدالت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں—فائل فوٹو: اے ایف پی
سماعت میں پرویز مشرف کے وکیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سے کل دو قانونی نقاط پر دلائل مانگے تھے کہ یہ درخواست قابل سماعت کیسے ہیں جبکہ میڈیا پر چل رہا ہے کہ وزارت داخلہ نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ خصوصی عدالت کی کوئی قانونی حیثیت نہیں کیوں کہ اس کی تشکیل سے قبل کابینہ کی منظوری نہیں لی گئی تھی۔
بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم کرتے ہوئے اسے سماعت کے لیے منظور کرلیا جبکہ اٹارنی جنرل پاکستان سے معاونت طلب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ خواجہ طارق رحیم کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ لاہورہائیکورٹ، اسلام آباد کی خصوصی عدالت کو پرویز مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے احکامات جاری کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »
والدین کے کفالت سے انکار پر 3 بچوں کی پھوپھی نے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردیوالدین کے کفالت سے انکار پر 3 بچوں کی پھوپھی نے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی LahoreHighCourt Children Petition Parents Custody pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
لاہور ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام،لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمیت2 افراد گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ایئرپورٹ پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
مزید پڑھ »
’لاہور میں کسی لڑکی کو پنک بائیک چلاتے نہیں دیکھا‘’اپنی سواری خود مختاری‘ کے نظریے کے تحت پنجاب سے شروع ہونے والے اس پراجیکٹ کو صوبہ سندھ میں بھی متعارف کروایا گیا ہے تاہم اب تک پنجاب میں خواتین کی ایک قلیل تعداد ہی سڑکوں پر موٹرسائیکل چلاتی دکھائی دیتی ہے۔
مزید پڑھ »