والدین کے کفالت سے انکار پر 3 بچوں کی پھوپھی نے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی LahoreHighCourt Children Petition Parents Custody pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعے دادرسی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی،سرگودھا کے تین بچے والدین کی جانب سے ان کی کفالت نہ کرنے پر دادرسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، بچوں کی پھوپھی سویرا رمضان نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست دائر کی جس میں بتایا گیا کہ اس کے بھائی جمیل اور بھابھی دونوں نے علیحدگی کے بعد شادی کرلی اور 3 بچوں کی تحویل لینے سے معذوری ظاہر کر رہے ہیں، عدالت میں بتایاگیاکہ
تین بچے صائم علی، ذوالقرنین حیدر اور ثاقب علی درخواست گزار کے پاس ہیں لیکن ان بچوں کی کفالت درخواست گزار کے بس کی بات نہیں، درخواست گزار خاتون کے وکیل تصور حیات ملک نے عدالت میں نکتہ اٹھایا کہ بچوں کی ذمہ داری ماں باپ کی ہوتی ہے یا پھر ریاست کی، عدالت نے 3 بچوں کے والد محمد جمیل کو ایس ایچ او قادر پور جھنگ کے ذریعے طلب کرتے ہوئے درخواست پر مزید کارروائی 27 نومبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقاتچین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقات China ChinesePresidentXiJinping Delegation UnitedRussiaParty BorisGryzlov Russia
مزید پڑھ »
والدین کا اپنے تین بچوں کی ذمہ اٹھانے سے انکار، معاملہ عدالت پہنچ گیا
مزید پڑھ »
چینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقاتچینی وزیر خارجہ کی جاپان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات ChineseForeignMinisterWangYi JapanesePrimeMinisterShinzoAbe Meet BetterRelationships China Japan
مزید پڑھ »
تبت کے 19 علاقے غربت کی فہرست سے نکل جائیں گےتبت کے 19 علاقے غربت کی فہرست سے نکل جائیں گے Tibet China ImpoverishedAreas Poverty PovertyList zlj517 UN
مزید پڑھ »
تبت کے 19 علاقے غربت کی فہرست سے نکل جائیں گےچین کے جنوب مغربی خود مختار ریجن تبت کے حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ریجن میں ایک عوامی
مزید پڑھ »
لاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی
مزید پڑھ »