تبت کے 19 علاقے غربت کی فہرست سے نکل جائیں گے Tibet PovertyList ImpoverishedAreas
گروپ بنایا ہے، غربت میں کمی کے علاقائی دفتر کا کہنا ہے 18 کاﺅنٹیز اور کاﺅنٹی سطح کے ایک ضلع کو ژی گیز، کم ڈو، نگ کواورنگاری کی کمشنریوں کا ابتدائی جائزہ لیا جا چکا ہے ، توقع ہے کہ مقامی آبادی سے منظوری ہونے کے بعد انہیں غربت کی فہرست سے نکال دیا جائے گا، یہ تمام 19 علاقے بلند ترین اور پسماندہ علاقوں میں شامل ہیں جو خطے میں غریب ترین تصور کئے جاتے ہیں ،دفتر کے مطابق اب وہ فہرست سے خارج ہونے کی گئیں...
پوری کرتے ہیں ان علاقوں میں جامع غربت کی شرح 3فیصد سے کم ہو چکی ہے اس سال تبت باقی 1لاکھ50 ہزار افراد کو غربت سے نکالنے کا پروگرام رکھتا ہے اور فہرست سے 19 کاﺅنٹیز بھی نکال دی جائیں گی، دریں اثنا اس سال غربت کا ریجن سے مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا یہ علاقہ دنیا کی چھت کے نام سے معروف ہے ، تبت اپنی نسلیثقافت اور زمینی مناظر کے باعث مشہور ہے ،یہ چین کی قومی سطح پر غربت کے خلاف جنگ کے حوالے سے بھی ایک بڑا مقام ہے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تبت کے 19 علاقے غربت کی فہرست سے نکل جائیں گےتبت کے 19 علاقے غربت کی فہرست سے نکل جائیں گے Tibet China ImpoverishedAreas Poverty PovertyList zlj517 UN
مزید پڑھ »
چین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمرچین کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ہیں: اسد عمر AsadUmar PressConference Pakistan China pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »
سیب کے سرکے کے 15 زبردست طبی فوائد - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکمچیف جسٹس آف پاکستان کا مقدمات کے بروقت اندراج کے اقدامات یقینی بنانے کا حکم Pakistan SupremeCourt ChiefJusticeOfPakistan CasesEntry pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »