لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی
حرا کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں،معلوم ہوا ہے کہ ملزم احسن کے اپنی سالی حراکے ساتھ اڑھائی سالوں سے ناجائز تعلقات تھے اوراس نے ویڈیو زبھی بنا رکھی تھی جن کی بنیاد پر وہ مقتولہ کو بلیک میل کرتاتھا اسکی بہن کو طلاق دینے کی دھمکی بھی دی۔روزنامہ جنگ کے مطابق جب حرا کی شادی طے پائی تو ملزم احسن بلیک میل کرنے لگا کہ وہ شادی سے انکار کرے بصورت دیگر اس کی ویڈیوز منظر عام پر لے آئے گا، گزشتہ اڑھائی ماہ کے دوران دونوں کے درمیان ساڑھے 12ہزار میسجز اور کئی کالز کا تبادلہ ہوا۔ وقوعہ سے ایک دن قبل...
ملزم نے گھر کے پاس ہی اسے بلایا جہاں سے اسے کرائے کے ایک کمرے میں لے کر جانا تھا تاہم مقتولہ نے جانے سے انکار کردیا دونوں میں تلخ کلامی ہوئی تو ملزم نے گولیاں ماردیں۔ اس حوالے سے ایس ایچ او گلبرگ مقصود الرحمان نے بتایا کہ ملزم مقتولہ کے جنازہ میں بھی شریک ہوا لیکن جب موبائل کا ڈیٹا حاصل کیا گیا توپولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
لاہور میں شادی سے تین روز قبل قتل ہونیوالی حرا کا قاتل پکڑا گیاحرا قتل کیس کا ڈراپ سین۔۔۔ قاتل کون نکلا؟ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘ماحول کا معیار جانچنے والے کلین گرین انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماحول کی بہتری کے لیے تنہا کام نہیں کر سکتی اور سب کو مل کر یہ کام کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
ناروے میں قرآن حکیم کی بے حرمتی کی کوشش پر لاہور میں احتجاجی مظاہرہقرآن پاک کی بے حرمتی کی مذموم کوشش پر ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Ilyas
مزید پڑھ »