’لاہور میں کسی لڑکی کو پنک بائیک چلاتے نہیں دیکھا‘

پاکستان خبریں خبریں

’لاہور میں کسی لڑکی کو پنک بائیک چلاتے نہیں دیکھا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

ویمن آن ویلز پراجیکٹ کا جائزہ: ’میں نے آج تک کسی لڑکی کو پنک بائیک چلاتے نہیں دیکھا‘

ویمن آن ویلز پراجیکٹ کے بانی سلمان صوفی کے مطابق یہ پراجیکٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2016 میں شروع کیا گیا تھا اور جب اس کا آغاز ہوا تو اس میں صرف 40 لڑکیاں شریک تھیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے دیئے گئے اشتہارات میں خواتین کی رہنمائی کے لیے یہ بتایا گیا تھا کہ 18 سال سے 40 سال کی عمر کی خواتین اس سکیم میں حصہ لینے کے لیے اہل ہوں گی، جبکہ 30 ہزار سے زائد آمدنی والی خواتین پنک بائیک کے لیے نااہل قرار دی گئی تھیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس پراجیکٹ کے تحت ہم نے خواتین کو سڑکوں پر جنسی ہراس کے خلاف اور حفاظت کی ٹریننگ بھی دی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اس پروگرام کے لیے سات کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کی گئی تھی۔محکمہ سٹی ٹریفک لاہور کے عرفان علی ویمن آن ویلز پراجیکٹ کے تحت خواتین کو موٹر سائیکل چلانے کی تربیت دیتے ہیں۔ ان کے مطابق شہر کی سڑکوں پر خواتین موٹرسائیکل سواروں کی کم تعداد کی وجہ یہ ہے کہ تقریباً 2 کروڑ کی آبادی والے اس شہر میں صرف 1500 لڑکیوں کو موٹر سائیکل چلانی سکھائی گئی اور یہ...

نتاشا کا کہنا ہے ’میں نے دو مرتبہ لاہور میں پنک بائیک چلتی ہوئی دیکھی جس پر ایک بار لڑکے بیٹھے تھے اور ایک مرتبہ گھر کے قریب ایک انکل چلا رہے تھے۔‘ویمن آن ویلز مہم کے تحت پنک بائیک حاصل کرنے والی نتاشا نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے اس مہم میں حصہ اس لیے لیا تھا کیوں کہ وہ خودمختار ہونا چاہتی تھیں لیکن پنک بائیک ملنے کے باوجود بھی وہ اپنے آپ کو مکمل طور پر خود مختار نہیں سمجھتیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمامبرسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں کرتارپور راہداری کے بارے میں تصویری نمائش کا اہتمام Pakistan KartarpurCorridor ReligiousHeritage Highlighted Brussels Pictures pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسرپنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسرپنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر Pakistan PunjabPolice Sheikhpura ASPAyeshaButt PictureWithBaby Viral SocialMedia GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر: پنجاب پولیسبچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر: پنجاب پولیسپنجاب پولیس,بچی کو گود میں اٹھا کر فرائض نبھانے والی خاتون پولیس افسر Read News Pakistan PunjabPolice Sheikhpura ASPAyeshaButt PictureWithBaby Viral SocialMedia GOPunjabPK pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہگورنر پنجاب کا مسیحی برادری کو نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کا وعدہلاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسیحی برادری سے وعدہ کیا ہے کہ نوکریوں کے ساتھ تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کریں گے،حکومت کا مقصداقلیتوں کا خیال رکھنا ہے
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان، ذرائعاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان پنجاب میں گورننس کی خامیوں پر برہم، انہوں نے انتظامی ڈھانچہ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبوں میں گورننس کے لیے افسران کو تبدیل کرنا پڑے تو کریں۔
مزید پڑھ »

آئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکانآئندہ چند روز میں پنجاب میں بڑی انتظامی تبدیلیوں کا امکان Read News PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjab ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:57