سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست منظور

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے وفاقی وزارتِ داخلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:

Getty Images

اعلیٰ عدلیہ کے ججوں پر مشتمل خصوصی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کا فیصلہ 19 نومبر کو محفوظ کیا تھا جو جمعرات 28 نومبر کو سنایا جانا تھا۔ دو گھنٹے کی سماعت میں عدالت کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ اس معاملے میں درخواست گزار ہی یہ کہہ رہا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں ہماری غلطیوں کی درستگی کی جائے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت چاہتی ہے کہ غلطی سدھار لی جائے تاکہ کل عدلیہ کے لیے شرمندگی کا باعث نہ ہو جس پر جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ یہ عدلیہ کے لیے نہیں وفاقی حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘’پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے‘پاکستان کی وزارت داخلہ نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں شریک ملزمان کو ٹرائل میں شامل ہی نہیں کیا گیا ہے۔ حکومت نے خصوصی عدالت کی تشکیل پر بھی اعتراضات اٹھا دیے۔
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائرسنگین غداری کیس کا فیصلہ روکا جائے، مشرف اور وزارت داخلہ کی درخواستیں دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) سنگین غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ اور سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کر دی ہیں۔
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پرسماعت آجسنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پرسماعت آجسابق صدر اورجنرل (ر) پرویزمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے حکومت اور پرویز مشرف کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی جانب سے ذاتی حیثیت میں فیصلہ رکوانے کے لئے دائر کردہ درخواستوں کی سماعت آج ہوگی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پروزارت قانون سے ریکارڈطلبسنگین غداری کیس:فیصلہ رکوانے کی درخواستوں پروزارت قانون سے ریکارڈطلباسلام آباد ہائی کورٹ نے مشرف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست پر وزارت قانون سے کل ریکارڈ طلب کرلیا۔ وزارت داخلہ اور پرویز مشرف کے وکیل کی درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ SohailRashid8 کی رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 16:18:42