دنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں چینی سفارتخانوں کی تعداد امریکا سے زیادہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: چین دنیا بھر میں اپنی دھاک بیٹھانے کے لیے معاشی، سیاسی اور عسکری مضبوطی پر تیزی سے کام کر رہا ہے، اس کے لیے دنیا بھر میں ون بیلٹ ون روڈ اس کی ایک مثال ہے جبکہ جبوتی میں اپنا فوجی اڈا تعمیرکیا

ہوا ہے جبکہ مختلف ممالک کے مسائل حل کرنے کے لیے اپنا کردار کو آگے لا رہا ہے، افغان جنگ کے خاتمے میں کردار واضح مثال ہے۔

اے ایف پی کے مطابق ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پہلی دفعہ چین نے دیگر ممالک کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات استوار کرنے میں امریکہ سے سبقت حاصل کر لی ہے۔ امریکا کے 273 سفارتخانوں کے مقابلے میں چین کے 276 ہیں۔ چین کے 96 قونصل خانے ہیں جبکہ امریکا کے 88 ہیں۔ چین اور امریکہ کے بعد فرانس سب سے زیادہ ممالک کے ساتھ سفارتی سطح پر رابطہ رکھنے والا تیسرا بڑا ملک ہے۔ فرانس کے دنیا بھر میں 267 سفارتخانے اور قونصل خانے موجود ہیں جبکہ جاپان چوتھے اور روس پانچویں نمبر پر ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمداے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، 12 ارب کی منشیات برآمد
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ ، 26سالہ لڑکی قتلRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ ، 26سالہ لڑکی قتل
مزید پڑھ »

امرض قلب پر دنیا بھر میں اتھارٹی سمجھے جانے والے ڈاکٹر نے نواز شریف کا معائنہ کرنے کے بعد کیا کہا؟امرض قلب پر دنیا بھر میں اتھارٹی سمجھے جانے والے ڈاکٹر نے نواز شریف کا معائنہ کرنے کے بعد کیا کہا؟لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف کے ذاتی معالج کا کہنا ہے کہ دل کے ڈاکٹر نے سابق
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح انتہائی کم , 2025 میں نایاب ہوگاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور میں زیر زمین پانی کی سطح انتہائی کم , 2025 میں نایاب ہوگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:05:37