مقامی اخبار کے دفتر میں فائرنگ ، 26سالہ لڑکی قتل مکمل تفصیل جانیے:
مقتولہ کے بھائی کا سابق شوہر پر قتل کا شبہ ، ملزم کی تلاش کیلئے ٹیمیں تشکیل
لاہور قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے 26 سالہ لڑکی کو مقامی اخبار کے دفتر میں داخل ہوکر گولیاں مار کر قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی۔ تفصیل کے مطابق قلعہ گجر سنگھ میں مقامی اخبار کے دفتر میں کام کرنے والی 26 سالہ لڑکی عروج اقبال کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نے 7 ماہ قبل گوجرانولہ کے رہائشی دلاور علی سے پسند کی شادی کی تھی اور شادی کے کچھ ماہ بعد دونوں میں علیحدگی ہوگئی اور...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- محکمہ خارجہ مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ دے :امریکی رکن کانگریس
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-نیا پاکستان ہاؤسنگ...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان نے امریکی نائب...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: کرا ئم:-لاہور پولیس پتنگ بازی...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے کامیاب جوان...
مزید پڑھ »