پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کا سی پیک پر بیان مسترد کردیا مکمل تفصیل جانیے:
ملتان: پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کا سی پیک پر بیان مسترد کردیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایلس ویلز نے ذاتی حیثیت میں رائے دی، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، منصوبے کو وسعت دینے کیلئے فیز ٹو کا آغاز کر دیا، پراجیکٹ ملکی اقتصادی ترقی کیلئے ناگریز ہے۔
وزیرخارجہ نے ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک گیم چینجر ہے اور معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے۔ پاکستان سی پیک پر ایلس ویلز کی رائے سے متفق نہیں، یہ کہنا درست نہیں کہ سی پیک سے ہمارے قرضوں میں اضافہ ہو گا، امریکی بیان سے سی پیک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، سی پیک منصوبے جاری رہیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ناروے میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر ان کے کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج کیا، ناروے واقعہ سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی، مذمت کرتےہیں۔ شاہ محمود نے مقبوضہ کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہاں بھارت کی ہٹ دھرمی جاری ہے، مقبوضہ وادی میں کرفیو کو 112 روز ہو چکے، پاکستان نے مسئلہ کشمیر کوعالمی سطح پر پھر سے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر بھرپور طریقے سے اٹھایا گیا، قرارداد میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے مطالبات شامل ہیں۔ کشمیر کے مسئلے پر سیاسی جماعتوں میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیلئے اچھی خبر،...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے کامیاب جوان...
مزید پڑھ »
پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- محکمہ خارجہ مقبوضہ کشمیر پر بریفنگ دے :امریکی رکن کانگریس
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- امریکی بیان حیران کن، پروپیگنڈا کا ازالہ کرنا ہوگا:چینی سفیر
مزید پڑھ »
وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحقڈیرہ غازی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا
مزید پڑھ »