ڈیرہ غازی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا
ہےکہ پنڈی والوں کےساتھ حکومت کےعشق ومحبت کارومانٹک دورگزرچکا،اب مصنوعی مسکراہٹوں اورجذباتی تقاریرکی مارکیٹ نہیں رہی،حکمرانوں کی خراب کارکردگی کی وجہ سے اِن کو لانےوالوں کاامیج بھی متاثرہوا ہے،کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کوبھی پریشان کررکھاہے،حکمران ٹرمپ سےرابطےکررہےہیں مگراَب امریکہ بھی اِنہیں بچانہیں سکےگا،کشمیر سے بے وفائی کرنے والوں کا انجام دنیا جانتی ہے،اگر حکمرانوں نے خاموشی نہ توڑی اورکشمیرپرجلد کسی لائحہ عمل کااعلان نہ کیاتو وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گےکہ ’’مجھے...
سینیٹرسراج الحق نےکہاکہ وزیر اعظم خودبھی کنفیوژن کاشکار ہیں اورقوم کوبھی پریشان کررکھاہے،حکمرانوں کی خاموشی بتارہی ہے کہ وہ کشمیرکاسودا کرچکے ہیں اور اَب مسئلہ کشمیر کو دفنانا چاہتے ہیں ۔اُنہوں نے کہا کہ کشمیر ہمارے لئے محض زمین کا نہیں ضمیر ،عقیدے اور نظریے کا مسئلہ ہے،کشمیر پاکستان کی بقا،سلامتی اورتحفظ کا مسئلہ ہے،اس لئے یہ صرف پاکستانیوں کانہیں اُمت اور عالم اسلام کامسئلہ ہے،اگر حکمرانوں نے قوم کواعتماد میں لیکرجلد کوئی فیصلہ نہ کیاتوعوام اِن حکمرانوں کو گریبانوں سے پکڑ کرایوانوں سےباہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خان صاحب وزارتیں ہی بدلیں گےیا کام بھی کریں گےSamaaBlogs خان صاحب ابھی بھی وقت ہے اپنی سمت درست کرلیں اور مزید تجربات نہ کریں بلکہ عام آدمی کےلئے ایسا نظام بنایا جائے کہ پاکستان کی تاریخ میں آپ کو ایک عظیم لیڈر کے طور پر یاد رکھا جائے تحریر: ندا ڈھلوں پڑھیے:
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کے بعد زارا نورعباس بھی مہاجرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوزارانورعباس یو این ایچ سی آر کے ساتھ مل کر خواتین مہاجرین کی مدد کرنے کے اقدامات کریں گی
مزید پڑھ »
زارا نور عباس نے اداکاری کے ساتھ سماجی کام بھی شروع کردئیےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »
چیئرمین سینیٹ، گورنر کے عہدے کی بھی پیشکش ہوئی، فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »