نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ، 20 لاکھ گھر دیہات میں دیئے جائینگے مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ دیہات کے عوام کو 20 لاکھ سنگل سٹوری مکانات 7 لاکھ روپے فی مکان کے حساب سے بنا کر فراہم کئے جائیں گے۔ شہروں میں 26 لاکھ روپے مالیت کا مکان یا فلیٹ 13 لاکھ روپے میں فراہم کیا جائیگا، باقی 13 لاکھ روپے کی سبسڈی دی جائے گی، ملک کے اہم مقامات پر کمرشل پلازے، شاپنگ مالز اور دیگر عمارات بناکر حاصل ہونے والی آمدنی اس پراجیکٹ کے اگلے مراحل پر خرچ کی جائے گی۔سے خطاب کرتے ہوئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے سینئر عہدیدار بریگیڈیئر احسان اللہ نے کہا...
دیہات میں 650 مربع فٹ سے 900 مربع فٹ کے گھر 6 سے 7 لاکھ روپے میں فراہم کئے جائیں گے کیونکہ دیہات میں زمینیں سستی ہیں لہذا اس پر سبسڈی نہیں دینی پڑے گی تاہم شہروں میں زمینیں مہنگی ہونے سے فلیٹ تعمیر کرنے پر توجہ دی جائے گی اور شہروں سے کچھ باہر علاقوں میں گھر بناکر دیئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا منصوبہ ضرور مکمل کیا جائے گا، ابتدائی طور پر کچھ مشکلات ہیں لیکن کچھ عالمی مالیاتی اداروں اور ملکی بینکوں کے ساتھ مزاکرات آخری مراحل میں ہیں، جلد ہی معاہدوں پر دستخط کر لئے جائیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان نے امریکی نائب...
مزید پڑھ »
نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ، 20 لاکھ گھر دیہات میں دیئے جائینگے
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے کامیاب جوان...
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-مولانا فضل الرحمن کا 26...
مزید پڑھ »
علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کیس،سی ڈی اے ڈائریکٹر کی عدم پیشی کے باعث سماعت کچھ دیر کیلئے ملتویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے علیم خان کی نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی
مزید پڑھ »
نیا پاکستان زمین پر بعد میں پہلے ذہن میں تبدیلی لانا ہوگی، وزیر اعظمجب ہم خود کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کریں گے، اللہ کی برکت بھی آئے گی، وزیر اعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »