امرض قلب پر دنیا بھر میں اتھارٹی سمجھے جانے والے ڈاکٹر نے نواز شریف کا معائنہ کرنے کے بعد کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

امرض قلب پر دنیا بھر میں اتھارٹی سمجھے جانے والے ڈاکٹر نے نواز شریف کا معائنہ کرنے کے بعد کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف کے ذاتی معالج کا کہنا ہے کہ دل کے ڈاکٹر نے سابق

سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترد

لندن برج ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا کہ سابق وزیر اعظم کی یہاں پروفیسر آف انٹروینشن آف کارڈیالوجی ڈاکٹر سائمن ووڈورڈ کے ساتھ اپوائنٹمنٹ تھی۔ نواز شریف کا جس ڈاکٹر نے طبی معائنہ کیا ہے انہیں دنیا بھر میں دل کی بیماریوں پر اتھارٹی تسلیم کیا جاتا ہے۔ انہوں نے تجویز کیا ہے کہ نواز شریف کو ہسپتال میں داخل کرکے ان کا انجیو گرام کیا جانا چاہیے۔

ڈاکٹر عدنان کے مطابق سابق وزیر اعظم کا جمعرات کو پی ای ٹی سکین ہوگا جس کے بعد اصل صورتحال واضح ہوگی، یہ رپورٹ آنے کے بعد ہی باقاعدہ علاج شروع کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویزنواز شریف کے دل کے مزید ٹیسٹ تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لیامریکی کانگریس کے رکن نے مقبوضہ کشمیر کے دورے کیلئے ٹرمپ سے مدد مانگ لی OccupiedKashmir USCongress TrumpAdministration USDiplomats BradSherman POTUS PMOIndia
مزید پڑھ »

حکومت اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری رکھے گی:ڈاکٹر محمد فیصلحکومت اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری رکھے گی:ڈاکٹر محمد فیصلحکومت اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر عملدرآمد جاری رکھے گی:ڈاکٹر محمد فیصل Read News ForeignOfficePk pid_gov XHNews CPEC
مزید پڑھ »

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 02:03:31