آنے والے دنوں میں یا ہفتوں میں مسلم لیگ ن کو ریلیف ضرور ملے گا, خواجہ آصف نے پیشن گوئی کردی
دنوں یاہفتوں میں مسلم لیگ ن کوریلیف ضرور ملےگا۔حکومت کواداروں کی حمایت حاصل،فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن سے بھرپورتعاون کریں گے،گرفتار لیگی رہنمائوں کے خلاف اب تک کچھ نہیں مل سکا۔ اپنے انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ میڈیا پرسامنے آنے والی خبروں کےمطابق
گرفتارلیگی رہنمائوں کے خلاف اب تک کچھ نہیں ملا تو ایسی صورتحال میں بہت امکانات ہیں کہ آنے والے دنوں میں یا ہفتوں میں مسلم لیگ ن کو ریلیف ضرور ملے گا۔ انہوں نےکہاکہ فارن فنڈنگ کیس میں مسلم لیگ ن الیکشن کمیشن سے بھرپور تعاون کرے گی اور تمام سوالات کےجوابات دے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیالاہور ہائی کورٹ نے اضافی فیس نہ دینے والے طلبا کواسکولوں سے نکالنے سے روک دیا LahoreHighcourt SchoolFees Students NonpayingFees pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ: پیشی پر جانے والے باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتلپنجاب کی ایک تحصیل نوشہرہ ورکاں میں باپ بیٹے سمیت 4 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
نجی اسکولوں کی اضافی فیس نہ دینے والے والدین کے لئے بڑی خبرلاہور:لاہور ہائیکورٹ نےاضافی فیس نہ دینےوالےطلبا کواسکولوں سےنکالنےسےروک دیا،حکم نامےمیں کہا اضافی فیس کی عدم ادائیگی پربچوں کی عزت نفس مجروح نہ کی جائے
مزید پڑھ »
پر کشش شخصیت، رعب دار آواز والے اداکار فواد خان 38 برس کے ہوگئے
مزید پڑھ »
دھواں چھوڑنے والے کارخانے بند کرنے کا حکمفیصل آباد میں فضائی آلودگی میں مزید اضافہ کے بعد محکمہ ماحولیات نے دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں اور ملوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا
مزید پڑھ »