گوجرانوالہ: پیشی پر جانے والے باپ بیٹے سمیت 4 افراد قتل ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں میں ملزمان نے کار پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے سمیت چار افراد کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں اعظم، بیٹا توقیر اور 2 گن مین شامل ہیں، جنھیں پیشی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا، فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل پر سوار تھے۔
پولیس کے مطابق قتل ہونے والے افراد کی اپنے رشتہ دار اقبال اور دیگر کے ساتھ مقدمے بازی کے معاملے پر دشمنی چل رہی تھی، مقتول اعظم کچھ روز قبل ہی قتل کے مقدمے سے ضمانت پر رہا ہوا تھا۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوشہرہ ورکاں میں 4 افراد کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے، انھوں نے آر پی او گوجرانوالہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی اور واقعے میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتار ی کا حکم بھی جاری کیا۔یاد رہے کہ چند دن قبل گوجرانوالہ میں 8 سالہ معصوم بچی مریم کو مبینہ زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مثال باپ اور ماں دونوں جیسی ہے،شہریارآفریدیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیربرائے منشیات کنٹرول شہریارآفریدی کہتے ہیں
مزید پڑھ »
4 سال تک میرا سوتیلا باپ مجھے جنسی ہراسگی کا نشانہ بناتا رہا معروف پاکستانی ...' 4 سال تک میرا سوتیلا باپ مجھے جنسی ہراسگی کا نشانہ بناتا رہا ' معروف پاکستانی اداکارہ کا انکشاف
مزید پڑھ »
جب تک فضل الرحمان کے بیٹے ایوان میں ہیں پارلیمان جعلی نہیں ہو سکتی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردونئے انتخابات ضرور کرائے جائیں گے لیکن پانچ سال کی آئینی مدت کی تکمیل کے بعد۔معاون خصوصی
مزید پڑھ »
اسلام آباد، ملتان ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکاماسلام آباد: اے ایس ایف نے اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹ پر بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 خواتین سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »
ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی،جدہ جانیوالے مسافروں سے 4 کلو سے زائد ہیروئن برآمد، سر قلم ہونے سے بچ گیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرکے جدہ جانے والے
مزید پڑھ »
لندن : چاقو کے وار کر کے دو افراد کو ہلاک کرنے والےدہشتگرد حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔لندن : چاقو کے وار کر کے دو افراد کو ہلاک کرنے والےدہشتگرد حملہ آور کی شناخت ہوگئی۔ London KnifeAttack Terrorist Bridge Police Deaths Injured MayorofLondon LondonBridgeAttack
مزید پڑھ »