4 سال تک میرا سوتیلا باپ مجھے جنسی ہراسگی کا نشانہ بناتا رہا معروف پاکستانی ...

پاکستان خبریں خبریں

4 سال تک میرا سوتیلا باپ مجھے جنسی ہراسگی کا نشانہ بناتا رہا معروف پاکستانی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

' 4 سال تک میرا سوتیلا باپ مجھے جنسی ہراسگی کا نشانہ بناتا رہا ' معروف پاکستانی اداکارہ کا انکشاف

ڈراموں میں اہم کردار نبھاچکی ہیں تاہم انہیں اپنے کیریئر میں اس مقام تک پہنچنے میں شوبز انڈسٹری اور ذاتی زندگی میں بہت سی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا، ان کا بچپن بالکل اچھا نہیں گزرا، وہ اپنی فیملی سے ہمیشہ دور رہیں، فریال محمود کا کہنا تھا کہ 'مجھے ہمیشہ ایسا محسوس ہوا ہے کہ میری والدہ کے انتخاب مجھے ہمیشہ مشکل میں ڈالتے ہیں، میرے دوسرے سوتیلے والد بھی ان کا ایک غلط انتخاب تھے، والدہ کی غیر موجودگی میں 8 سے 11 سال کی عمر تک انہوں نے مجھے گھر میں ہراساں کیا، میں یہ بات کسی کو نہیں بتا سکتی...

اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ 'جب میں 7 سال کی تھی تب میرے والدین میں علیحدگی ہوگئی تھی، ہم امریکا منتقل ہوگئے تھے، میں اپنی والدہ کے ساتھ رہتی تھی، میری والدہ نے طلاق کے بعد دو مرتبہ شادی کی، میرے دوسرے سوتیلے والد مجھے بالکل پسند نہیں تھے، اور میری والدہ کے تیسرے شوہر بھی مجھے بہت زیادہ پسند نہیں آئے،میں نے 16 سال کی عمر میں اپنی والدہ کا گھر چھوڑ دیا تھا، میں ایک ماہ اکیلے رہی، لیکن جب میرے پاس کھانے کو کچھ نہیں بچا تو میں نے اپنے والد کو فون کیا اور کہا کہ اگر انہوں نے میری مدد نہیں کی تو...

ان کا کہنا تھا کہ 'میں اپنے آپ کو سنڈریلا بلاتی تھی، میری زندگی واقعی سنڈریلا جیسی ہوگئی تھی، وہ بہت مشکل وقت تھا، میں اپنی سوتیلی بہنوں کا خیال رکھتی تھی، میری سوتیلی والدہ اور والد کے درمیان ہر روز جھگڑا ہوتا، والد چاہتے تھے کہ میں بس اس گھر سے چلی جاؤں تو وہ میری شادی کرنے کے خواہشمند تھے لیکن میرا وزن بہت زیادہ تھا تو وہ کہتے تھے مجھے دبلا ہونا چاہیے، دوستیں کہتی ہیں بچپن کتنا اچھا تھا، واپس آجائے، تب میں سوچتی ہوں، نہیں کبھی واپس نہ آئے، میرا بچپن بالکل اچھا نہیں...

فریال نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پہلی بار میں نے اپنی سوتیلی والدہ کی وجہ سے خودکشی کرنے کی کوشش کی، ان کے اور میرے والد کے درمیان جھگڑا ہوا تھا اور اس پر انہوں نے مجھے آکر کہا تھا کہ جب سے تم میرے گھر آئی ہو میرا گھر برباد ہوچکا ہے، میں اپنی زندگی سے بالکل خوش نہیں تھی، جس کے بعد میں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاغلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہاان تینوں افراد کی رہائی کے بعد بالٹی مور میں اٹارنی مارلین موزبے نے کہا کہ 'تینوں افراد کو پولیس اور استغاثہ کی غلطی کی وجہ سے نوعمری میں گرفتار کیا گیا‘۔
مزید پڑھ »

نیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام 5 سال تک جاری رہے گا:وزیراعلیٰ پنجابنیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام 5 سال تک جاری رہے گا:وزیراعلیٰ پنجابنیا پاکستان منزلیں آسان پروگرام 5 سال تک جاری رہے گا:وزیراعلیٰ پنجاب Pakistan Lahore CMPunjab UsmanBuzdar NayaPakistanMazaleinAsanProgram UsmanAKBuzdar PTIofficial pid_gov GOPunjabPK
مزید پڑھ »

مشرف کو پانچ دسمبر تک بیان ریکارڈ کروانے کی مہلتمشرف کو پانچ دسمبر تک بیان ریکارڈ کروانے کی مہلتخصوصی عدالت نے جمعرات کو پرویز مشرف کو اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پانچ دسمبر تک حتمی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اس کے بعد عدالت کوئی درخواست نہیں لے گی۔ Musharraf SpecialCourt تفصیلات:
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:14:26