خصوصی عدالت نے جمعرات کو پرویز مشرف کو اپنا بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پانچ دسمبر تک حتمی مہلت دی ہے اور کہا ہے کہ اس کے بعد عدالت کوئی درخواست نہیں لے گی۔ Musharraf SpecialCourt تفصیلات:
اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے روشنی میں خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت کو پانچ دسمبر تک استغاثہ کی ٹیم کی تقرری کے لیے وقت دیا اور سابق صدر پرویز مشرف کو بھی پانچ دسمبر تک اپنا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سنگین غداری کیس میں حکومت کو پانچ دسمبر تک پراسیکیوٹر تعینات کرنے کا حکم بھی دیا ہے جبکہ خصوصی عدالت سے کہا ہے وہ جلد از جلد اس معاملے کی سماعت مکمل کرے۔ خیال رہے کہ جب سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف وکلا تحریک شروع ہوئی تھی اس وقت جسٹس اطہر من اللہ بھی وکلا تحریک میں پیش پیش تھے اور وہ پاکستان کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے ترجمان کے طور پر ٹی وی ٹاک شو میں شریک ہوتے تھے۔فیصلے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر نے میڈیا سے بات کرتے کہا کہ قانون میں یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ اگر کوئی وکیل عدالت میں موجود نہ ہو تو وفاقی حکومت یا عدالت وکیل مقرر کرتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ وکیل صفائی اس وقت مقرر کیا جاتا ہے جب ملزم اس قابل نہ ہو یا اسے کوئی مالی مشکلات...
تقریباً دو گھنٹے کی سماعت میں عدالت کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ اس معاملے میں درخواست گزار ہی یہ کہہ رہا ہے کہ ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں، ہماری غلطیوں کی درستگی کی جائے۔ اس سے قبل منگل کو سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ہی کہا تھا کہ چونکہ پرویز مشرف ایک اشتہاری ملزم ہیں اس لیے عدالت انھیں متاثرہ فریق نہیں سمجھتی اور قانون کے مطابق مشرف کے وکیل کے دلائل نہیں سنے جا سکتے۔سابق وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم اور اٹارنی جنرل انور منصور خان سنگین غداری کے مقدمے میں سابق فوجی حکمران کے وکیل بھی رہے ہیں۔سنہ2013 کے انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز نے حکومت میں آنے کے بعد سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کیا...
سابق فوجی صدر کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ملزم پرویز مشرف کی طرف سے تین نومبر 2007 میں ملک میں ایمرجنسی لگانے سے متعلق اس وقت کی وفاقی حکومت اور اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کو شریک جرم کرنے سے متعلق درخواست کو جزوی طور پر منظور کیا۔ مارچ 2016 میں خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت سے تحریری وضاحت طلب کی تھی کہ عدالت سے پوچھے بغیر ملزم کو بیرون ملک کیوں جانے دیا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکممشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکمسنگین غداری کیس:خصوصی عدالت کاپرویزمشرف کو 5دسمبر تک بیان ریکارڈ کرانے کا حکم Pakistan PervaizMusharraf pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
مشرف کیخلاف کیس، عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیامشرف کیخلاف کیس، عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مشرف کیس کھولنے سے عوام کو فائدہ نہیں ہوگا، شجاعتمشرف کیس کھولنے سے عوام کو فائدہ نہیں ہوگا، شجاعت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »