لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست پر وفاق سے ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

آپ کے موکل کو ریلیف تو مل گیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ سے، جسٹس مظاہر علی نقوی Lahore HighCourt Musharraf HighTreasonCase DawnNews ِمزید پڑھیں؛

سابق صدر پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا—فائل فوٹو: لاہور ہائی کورٹ ویب سائٹ

سماعت میں عدالت نے پرویز مشرف کی پیروی کرنے والے وکیل اظہر صدیق کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آپ کے موکل کو ریلیف تو مل گیا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ سے۔ انہوں نے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کی منظوری کے بغیر خصوصی عدالت تشکیل دی گئی جو غیر قانونی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں حکومت نے موقف اپنایا تھا کہ 'حکومت کو موقع ملنے اور نئی استغاثہ ٹیم کو تعینات کرنے تک خصوصی عدالت کو کارروائی سے روکا جائے'۔

یہ بات بھی مدِ نظر رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد آج ہونے والی خصوصی عدالت کی سماعت میں سنگین غداری کیس کا محفوط شدہ فیصلہ نہیں سنایا گیا تھا بلکہ پرویز مشرف کو 5 دسمبر تک بیان ریکارڈ کرنے کی مہلت دی گئی۔واضح رہے کہ مسلم لیگ کی حکومت نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی نافذ کرنے اور آئین و معطل کرنے کے خلاف سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں سنگین غداری کی درخواست دائر کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کیلئے بھی منظوری مل گئیلاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کیلئے بھی منظوری مل گئیاسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس مامون رشید کو لاہور
مزید پڑھ »

لاہور: منچلوں نے نابینا گداگر کی مذاق ہی مذاق میں جان لے لیلاہور: منچلوں نے نابینا گداگر کی مذاق ہی مذاق میں جان لے لی
مزید پڑھ »

نیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیںنیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیںنیدرلینڈز کی ملکہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور پولیس کا کارنامہ، منشیات فروش کی اطلاع دینے والے شخص کی تفصیلات ملزم کو دےدیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقہ قلعہ گجر سنگھ کی پولیس کا انوکھا کارنامہ ایک
مزید پڑھ »

لاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پرلاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پرلاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:23