لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کیلئے بھی منظوری مل گئی

پاکستان خبریں خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کیلئے بھی منظوری مل گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس مامون رشید کو لاہور

ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہا ئوس اسلام آباد میں ہوا۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی

ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے نئے ججز تقرر کرنے کے قوانین میں ترمیم کرنے پر بھی اتفاق کیا۔مجوزہ قوانین کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے نامزد کردہ جج صاحبان کو تقرری سے قبل پارلیمانی کمیٹی کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہونا پڑے گا۔مجوزہ رولز کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا چیئرمین بھی 6ماہ کے لئے مقرر ہوگا۔ نئے قوانین کی منظوری آئندہ اجلاس میں دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان، پی پی پی کے رکن اسمبلی راجہ پرویز اشرف، پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر جاوید عباسی اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور اعظم سواتی نے بھی شریک کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ: سنگین غداری کا فیصلہ روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: سنگین غداری کا فیصلہ روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

لاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈلاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈلاہور: سالی کے قتل کا الزام، بہنوئی کا جسمانی ریمانڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘’10 برس میں لاہور کے 70 فیصد درخت کاٹے گئے، نتیجہ تو آنا تھا‘ماحول کا معیار جانچنے والے کلین گرین انڈیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ماحول کی بہتری کے لیے تنہا کام نہیں کر سکتی اور سب کو مل کر یہ کام کرنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردیدیلاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست قابل سماعت قراردیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے فیصلہ محفوظ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:51:56