لاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پر تفصيلات جانئے: DailyJang
اہل علاقہ کے مطابق ملزم طاہر نے نوجوان احسن کو گولی مارنے کی دھمکی دے کر سر ِعام مرغا بنادیا، احسن کی جانب سے معافی مانگنے کے باوجود ملزم طاہر اسے بڑی بے خوفی سے بھرے بازار تھپڑ مارتا رہا.ملزم طاہر کے ہاتھ میں پستول دیکھ کر بازار سے گزرنے والے راہگیر مرد اور خواتین خوف و ہراس کا شکار۔
اہل علاقہ کے مطابق نوجوان احسن نے ملزم طاہر کی منفی سرگرمیوں اور منشیات بیچنے کے خلاف پولیس کو اطلاع دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلم حاملہ خاتون پر سرعام تشدد کرنے والا آسٹریلوی شخص گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور میں شدید اسموگ، فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق عالمی انڈیکس میں لاہور کی فضائی آلودگی 233 درجے پر ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
انڈین کھانوں کو ’بد ذائقہ‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر کہرامانڈین کھانوں کے بارے میں ایک امریکی پروفیسر کی ٹویٹ نے ثقافتی عدم رواداری اور نسل پرستی پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ انھوں نے صرف برطانیہ اور امریکہ کے ریستورانوں میں ایک آدھ بار ہی یہ پکوان چکھے تھے۔
مزید پڑھ »
بیٹی کی رخصتی پر کسان نے ہیلی کاپٹر کرائے پر لےلیانئی دہلی : بھارتی کسان نے دلہن بنی بیٹی کی خواہش پوری کرنے کےلیے ہیلی کاپٹر کرائے پر لے لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »