غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہا

پاکستان خبریں خبریں

غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

امریکی ریاست میری لینڈ میں غلط الزام میں 36 سال تک قید میں رہنے والے تین افراد رہا

اپنے بیان میں جو ان کے دفتر سے تحریری طور پر جاری کیا گیا ان کا کہنا تھا کہ تفتیش کاروں نے 16 برس کے سیادہ فام افراد کو نشانہ بنایا۔ دوسرے نوعمر عینی شاہدین کو سکھا کر اور دباؤ ڈال کر کیس بنایا گیا‘۔

اکتوبر میں حکومتی بورڈ نے پانچ افراد کو کئی دہائیوں تک غلط فیصلے کے تحت قید میں رکھنے کی وجہ سے ہرجانے کے طور پر 90 لاکھ امریکی ڈالر ادا کیے۔ سنہ 1989 میں نیویارک میں قتل اور ریپ کے مقدمے میں پانچ نوجوانوں کو چھ سے تیرہ برس قید کے بعد رہا کیا گیا اور حکومت نے انھیں ساڑھے چار کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریوفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر،سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتارترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر،سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتارترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر،سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار Turkey Police Arrested SeniorOfficers trpresidency Turkey
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں باردوی سرنگ دھماکوں میں 2 افراد ہلاک، 7 زخمی - ایکسپریس اردوبارودی سرنگ دھماکے ضلع اننت ناگ اور حضرت بل میں ہوئے
مزید پڑھ »

البانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوالبانیہ میں 6.4 شدت کے زلزلے میں 6 افراد ہلاک، 150 زخمی - ایکسپریس اردوہلاکتیں ساحلی علاقوں میں کثیر المنزلہ عمارتیں گرنے کے باعث ہوئیں
مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویزڈاکٹرز کی نواز شریف کو اسپتال میں داخل ہونے کی تجویز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 05:44:30