ترکی میں گرفتاریوں کی نئی لہر،سینئر افسران سمیت 168 افراد گرفتار Turkey Police Arrested SeniorOfficers trpresidency Turkey
اطلاعات کے مطابق پولیس نے سینئر افسران سمیت مزید 168 افراد کو گرفتار کیا ہے۔تین سال قبل ترکی میں صدر طیب ایردوآن کی حکومت کا تختہ الٹنے ناکام کوشش کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حکام نے "خدمت تحریک" کے رہنما فتح اللہ گولن کے نیٹ ورک سے رابطے کے شبے میں 168 افراد کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ انقرہ نے فتح اللہ گولن پر صدر رجب طیب ایردوآن کے خلاف 15 جولائی 2016 کو بغاوت کی کوشش کی منصوبہ بندی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا تھا۔ استنبول پراسیکیوٹر کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ اس نے...
ہے کہ 27 افراد میں سے 15 افراد 'بائی لاک' ٹیکسٹ میسجنگ ایپلی کیشن کے استعمال کے شبے میں گرفتارکیا ہے۔ یہ اپیلی کیشن فتح اللہ گولن نیٹ ورک سے منسلک افراد ایک دوسرے کیساتھ رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔وسطی ترکی کے علاقے قونیا میں استغاثہ نے 50 افراد کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ انقرہ میں پراسیکیوٹرز نے ایک شہری کے علاوہ 36 فوجیوں کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ترکی میں تین سال سے جاری کریک ڈائون میں ہزاروں افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ان میں سے 77 ہزار افراد کے خلاف مقدمہ کی کارروائی اب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »
شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کی دھمکیاں نظرانداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
مزید پڑھ »