شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

دھماکے کی ذمہ داری 'وائی پی جی' پر عائد کی گئی، 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے Syria DawnNews

شمالی شام میں ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔

ترک وزارت دفاع نے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ 'پی کے کے/وائی پی جی دہشت گرد گروپ شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے کار بم دھماکے جاری رکھے ہوئے ہے۔' برطانیہ سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے شامی مبصر گروپ نے دھماکے کی تصدیق کی تاہم اس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہے جس میں 3 عام شہری بھی شامل ہیں۔ ترکی کی جانب سے یہ فوجی کارروائی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شام سے فوجی انخلا کے حکم کے بعد سامنے آئی تھی۔امریکی صدر کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام میں 'داعش' کے خلاف جنگ میں کرد شراکت داروں کو 'دھوکا دینے کے مترادف' قرار دیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn Newsامریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظرانداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کانگو : طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 17 افراد ہلاککانگو : طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 17 افراد ہلاکطیارہ گرنے سے کئی مکانات مکمل طور پر تباہ ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

طالبان کے حملے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاکطالبان کے حملے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاککابل: امریکی صدر کی جانب سے مذاکرات کا عندیہ دینے کے باوجود طالبان کے حملے نہ رکے، متعدد شدت پسند کارروائیوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:54:56