طیارہ گرنے سے کئی مکانات مکمل طور پر تباہ ويڈيو لنک: DailyJang
افریقی ملک کانگو میں ایک مسافر طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کے مشرقی شہر گوما سے پرواز کرنے والا مسافر بردار طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی تھی جب کہ طیارہ گرنے سے کئی مکانات بھی مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ ریسکیو ادارے کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ جس جگہ طیارہ گرا ہے وہ کافی گنجان آباد ہے اور یہاں مکانوں کو بہت نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طیارہ شہری آبادی پر جاگرا،19افراد ہلاککانگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)افریقی ملک کانگو میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ شہری آبادمیں گر
مزید پڑھ »
اہلیہ کو فضائی سفر پر لے جانے والے پائلٹ سے طیارہ بے قابو ہو کر زمین بوس - ایکسپریس اردو40 سالہ تجربہ رکھنے والا پائلٹ اپنی اہلیہ کو معمول کے تحت ڈنر پر لے جانے کے دوران طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا
مزید پڑھ »
طیارہ شہری آبادی پر جاگرا،19افراد ہلاککانگو(ڈیلی پاکستان آن لائن)افریقی ملک کانگو میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ شہری آبادمیں گر
مزید پڑھ »
اخبار کا کام سیکھنے آئی لڑکی قتللاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے مرکزی حصے میں واقع ایک رہائشی علاقے قلعہ گجر سنگھ میں اخبار کا
مزید پڑھ »